اردو

urdu

ETV Bharat / state

درجنوں کارٹن غیر ملکی شراب برآمد - بیگوسرائے:69کارٹن غیر ملکی شراب برآمد، ایک گرفتار

بہار میں ضلع بیگو سرائے کے کھودابند پورتھانہ علاقہ کے دولت پور گاؤں کے نزدیک سے پولیس نے آج پک اپ وین میں سے 69 کارٹن غیر ملکی شراب کے ساتھ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

69کارٹن غیر ملکی شراب برآمد،

By

Published : Jul 13, 2019, 3:19 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ اسمگلر شراب کی کھیپ لے کر جا رہے ہیں ۔ اسی بنیاد پر دولت پور گاؤں کے نزدیک ایک پک اپ وین کو روک کر تلاشی لی گئی ۔ اس دوران پک اپ وین سے جھارکھنڈ میں تیار شدہ 69 کارٹن غیر ملکی شراب برآمد کی گئی۔
پک اپ وین ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details