اردو

urdu

ETV Bharat / state

کار سے 51 کارٹن انگریزی شراب برآمد - بہار

سرکل پور چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی جانچ کے دوران کار پر لدی 2482 بوتل انگریزی شراب برآمد کی گئی اور دو افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے-

کار سے 51 کارٹن انگریزی شراب برآمد
کار سے 51 کارٹن انگریزی شراب برآمد

By

Published : Jan 14, 2020, 6:41 PM IST


بہار میں سیوان ضلع کے گٹھنی تھانہ علاقہ میں سرکل پور چیک پوسٹ پر پولیس نے کار پر لدی 51 کارٹن انگریز ی شراب کے ساتھ دو لوگوں کو گرفتار کرلیا۔

کار سے 51 کارٹن انگریزی شراب برآمد

پولیس ذرائع نے بتایا کہ سرکل پور چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی جانچ کی جارہی تھی اسی دوران ایک کار کو روک کر تلاشی لی گئی اور کار پر لدی 51 کارٹن میں رکھی 2482 بوتل انگریزی شراب برآمد کی گئی ۔

ذرائع نے بتایاکہ کار پر سوار دو لوگوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس سے تفتیش کی جارہی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details