اردو

urdu

ETV Bharat / state

بینک کسٹمر سروس سینٹر میں پانچ لاکھ کی لوٹ - بینک کسٹمر سروس سینٹر میں پانچ لاکھ کی لوٹ

بہار میں سیتامڑھی ضلع کے مہندوارہ تھانہ علاقہ کے کواہی چوک پر بدمعاشوں نے آج الہ آباد بینک کسٹمر سروس سینٹر کے دفتر سے پانچ لاکھ روپے لوٹ لئے۔

بینک کسٹمر سروس سینٹر میں پانچ لاکھ کی لوٹ

By

Published : Jul 18, 2019, 6:03 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق الہ آباد بینک کسٹمر سروس سینٹر کے آپریٹر شترو دھن رائے کواہی چوک واقع اپنے دفتر میں تھے تبھی کار اور موٹر سائیکل پر سوار چھ بدمعاشوں نے دھاوا بولا۔ اس کے بعد بدمعاشوں نے آپریٹر کو اسلحہ کا خوف دکھا کر دفتر سے پانچ لاکھ روپے، موبائل فون اور لیپ ٹاپ لوٹ لئے اور فرار ہو گئے۔

اس سلسلے میں متعلقہ تھانہ میں ایف آئی آر درج کر کے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details