پولیس کے مطابق سینو گاﺅں کے رہنے والے وجے تانتی (30) منگل کی رات کو اپنے گھر کے دروازے پر بیٹھے ہوئے تھے، دریں اثنا چار۔ پانچ نامعلوم افراد آئے اور ان پر اچانک گولی چلا دی۔ وہ موقع واردات پر ہی ہلاک ہوگئے۔
ذرائع نے بتایاکہ متوفی مجرمانہ شبیہہ کا تھا اور قتل کے معاملے میں جیل جاچکا تھا۔