زخمیوں کو علاج کے لیے مگدھ میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔ خبروں کے مطابق تمام زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک - Gaya, Bihar
ریاست بہار کے ضلع بودھ گیا تھانہ حلقے کے ٹیکونا فارم کے پاس ٹرک اور آٹو میں ٹکر سے دو افراد کی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ چار لوگ زخمی ہیں۔
![سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3718730-109-3718730-1562003863522.jpg)
سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک
مرنے والوں میں ایک شخص کی شناخت پروفیسر سریش کمار کے طور میں ہوئی ہے۔ حادثے میں ہلاک ہونے والی ایک خاتون کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔
Last Updated : Jul 1, 2019, 11:54 PM IST