ریاست بہار کے روہتاس میں لاک ڈاؤن کے درمیان ایک 19 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
دراصل کورنٹائن کئے گئے دو مہاجر نوجوان کورنٹائن مرکز سے بھاگ گئے اور گاؤں گاؤں پہنچ کر 19 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کی۔ ساتھ ہی نوجوانوں پر متاثرہ نے ویڈیو بنانے کا بھی الزام عائد کیا ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ 'اس دوران دونوں نے فون کرکے اپنے چار دیگر ساتھیوں کو بھی بلایا۔'