ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا کے 14 مثبت کیس ملنے سے افراتفرری کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔
مظفر نگر بیگراج پور میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کی ٹیم پہلے ہی 25 متاثرہ افراد کو ٹھیک کرچکی ہے، اور آج بھی 17 اور مریضوں صحتیاب ہوئے ہیں خیال رہے کہ آج صبح بھی تین مثبت کیسز ملے تھے، جس کے بعد اب کورونا مثبت کی تعداد بڑھ کر 65 ہوگئی ہے۔
اطمینان اور خوشی کی بات یہ ہے کہ ان میں سے 17 مریض صحتیاب ہوکر گھر واپس ہوگئے ہیں، یہ سبھی شہر مظفر نگر کے رہنے والے ہیں۔
اطمینان اور خوشی کی بات یہ ہے کہ ان میں سے 17 مریض صحتیاب ہوکر گھر واپس ہوگئے ہیں، یہ سبھی شہر مظفر نگر کے رہنے والے ہیں واضح رہے کہ اس سے پہلے دال منڈی سے ایک خاتون کورونا مثبت ملی تھی اُن میں سے تین مثبت خا توں کے شوہر سمیت جن کے دونوں بچّے ہیں، تاہم باقی 11 افراد مظفر نگر کے رمپورام علاقے کی ہیں، جبکہ رمپورام کی ایک خاتون کرونامثبت کیس کی وجہ سے ہلاک ہوچکی ہیں، جبکہ کورونا مثبت یہ 11 افراد اس عورت کے رشتے دار ہیں۔
آج صبح بھی تین مثبت کیسز ملے تھے، جس کے بعد اب کورونا مثبت کی تعداد بڑھ کر 65 ہوگئی ہے واضح رہے کہ آج 14 نئے مثبت واقعات سامنے آنے کے بعد اب ضلع میں مثبت لوگوں کی تعداد 65 ہوگئی ہے، لیکن خوشی کی بات یہ بھی ہے کے ان میں سے 17 مثبت مریضوں کو ڈاکٹرز کی ٹیم نے ٹھیک بھی کردیا ہے۔
مظفر نگر بیگراج پور میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کی ٹیم پہلے ہی 25 متاثرہ افراد کو ٹھیک کرچکی ہے، اور آج بھی 17 اور مریضوں صحتیاب ہوئے ہیں۔
ملک میں مہلک وبا کوروناوائرس کے کیسز میں روزانہ ہی اضافہ ہورہا ہے اسی ضمن میں مظفر نگر میں 14 نئے کورونا وائرس کے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ان سبھی 14 مثبت کیس کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئی سولیشن وارڈ میں بھیجنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
واضح رہے کہ اس کی جان کاری ضلع مجسٹریٹ سلو کماری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر دی ہے۔
مظفر نگر میں کورونا کے 14 نئے کیس اُنہونے بتایا ک آج 207 افراد کے جانچ کی رپورٹ موصول ہوئی ہیں، جن میں سے تین مثبت کیس پائے گئے ہیں، جبکہ صبح بھی 11 مثبت کیس پائے گئے تھے۔