اردو

urdu

ETV Bharat / state

گنڈک ندی میں ڈوبنے سے ایک کی موت - budhi gandaki river

ریاست بہار کے ضلع بیگو سرائے میں موہن پور گھاٹ پر بوڑھی گنڈک ندی میں ڈوب کر ایک شخص کی موت ہوگئی۔

گنڈک ندی میں ڈوبنے سے ایک کی موت

By

Published : Jun 30, 2019, 5:44 PM IST

پولیس نے بتایا ہے کہ موہن پور کا 40 سالہ رام ملن سنگھ بوڑھی گنڈک ندی میں نہا رہا تھا، تبھی گہرے پانی میں چلے جانے سے اس کی موت ہوگئی ۔
اطلاعات کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details