اردو

urdu

Zaingair Canal Dilapidated In Baramulla: آبپاشی نہر کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے علاقے کے لوگ پریشان

By

Published : Apr 19, 2022, 8:32 PM IST

بارہمولہ کے سوپور زنگیر میں واقع آبپاشی نہر Irrigation Canal کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے خستہ ہوچکی ہے۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ اس زنگیر نہر کی صاف صفائی نہیں کی جاتی ہے، جس کی وجہ سے ہم لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔Zaingair Canal Dilapidated In Baramulla

Zaingair Canal Dilapidated In Baramulla: آبپاشی نہر کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے علاقے کے لوگ پریشان
Zaingair Canal Dilapidated In Baramulla: آبپاشی نہر کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے علاقے کے لوگ پریشان

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور زنگیر میں واقع آبپاشی نہر Irrigation Canal کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے خستہ ہوچکی ہے۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ یہ زنگیر نہر کسانوں کو آبپاشی کے وقت کافی کام آتی ہے لیکن گزشتہ چند سالوں سے اس کی حالت کافی خراب ہے۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ اس زنگیر نہر کی صاف صفائی نہیں کی جاتی ہے، جس کی وجہ سے ہم لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔Irrigation Canal In Sopore

Zaingair Canal Dilapidated In Baramulla: آبپاشی نہر کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے علاقے کے لوگ پریشان

لوگوں نے بتایا کہ اس سال کم برف باری اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے ہم بہت پریشان ہین اور دوسری طرف اس نہر کو بھی حکومت کی طرف سے نظر انداز کیا جا رہا ہے کیونکہ اس کی صفائی نہیں ہوئی ہے اور ہمیں اس سال پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ لوگوں نے مزید کہا کہ اس زنگیر نہر میں جگہ جگہ پر کچرا جمع ہو گیا ہے اور محکمہ فلڈ کنٹرول اینڈ اریگیشن اس کی طرف کوئی توجہ نہیں دی رہی ہے۔ Zaingair Canal Dilapidated In Baramulla

یہ بھی پڑھیں: Irrigation Canal Dilapidated In Pulwama : آبپاشی نہر کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے لسی ڈبن کنڈی علاقے کے لوگ پریشان

مقامی لوگوں نے حکومت اور ایل جی سے مطالبہ کیا ہے کہ اس زنگیر نہر کی صاف صفائی جلد از جلد کی جائے تاکہ ہم کو آنے والے وقت میں اور مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔Zaingair Canal Dilapidated In Baramulla

ABOUT THE AUTHOR

...view details