اردو

urdu

ETV Bharat / state

سوپور: کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک - بجلی کی کرنٹ لگنے سے

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے براٹ کلان گاؤں میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان ہلاک ۔

سوپور: کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک
سوپور: کرنٹ لگنے سے نوجوان ہلاک

By

Published : Mar 16, 2020, 11:00 AM IST

اطلاعات کے مطابق شمالی قصبہ سوپور کے براٹھ کلان میں اس وقت ایک 19 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا جب وہ اپنے ہی گھر میں صبح سویرے اٹھتے ہی واٹر بوائیلر ٹھیک کررہا تھا کہ اچانک بجلی آگئی جس دوران زبیر احمد میر ولد عبدالمجید میر ساکنہ براٹھ کلان زینگیر کی موت واقع ہو گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details