اردو

urdu

ETV Bharat / state

Land Mine Blast In Uri اوڑی میں خاتون بارودی سرنگ کی زد میں آکر زخمی

سرحدی قصبہ اوڑی کے چنڈا گاؤں میں ایک خاتون بارودی سرنگ کی زد میں آگئی۔ بارودی سرنگ پھٹنے سے خاتون زخمی ہوئی ہے جنہیں علاج کے لیے جی ایم سی بارہمولہ منتقل کیا گیا ہےWoman injured in mine blast

woman-injured-in-mine-blast-along-loc-in-uri
اوڑی میں خاتون بارودی سرنگ کی زد میں آکر زخمی

By

Published : Nov 4, 2022, 7:36 PM IST

اوڑی:شمالی کشمیر کے سرحدی علاقے اوڑی کے گاؤں چنڈا میں ایک خاتون بارودی سرنگ کی زد میں آگئی،بارودی سرنگ پھٹنے سے خاتون زخمی ہوئی ہے۔Land Mine Blast In Uri
ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلاعات کے مطابق 32 سالہ خاتون اوڑی کے گاؤں چنڈا کے پاس کے جنگل سے لکڑی جمع کر رہی تھی اور اسی بیچ خاتون کا پیر بارودی سرنگ پر لگا،جس کے بعد بارودی سرنگ پھٹ گئی۔ خاتون کی شناخت 32 سالہ سلیمہ بیگم زوجہ عبدالرشید کھٹانہ کے طور پر ہوئی ہے۔Woman injured in mine blast in Uri

مزید پڑھیں:Infiltration Bid Foiled In Poonch پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک درانداز ہلاک، آپریشن جاری

زخمی خاتون کو فوری طور پر سب ضلع ہسپتال اوڑی پہنچایا گیا، جہان ڈاکٹروں نے انہیں مزید علاج و معالجہ کے لیے جی ایم سی بارہمولہ منتقل کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details