بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری علاقے میں ایک 75 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر زہریلی چیز کھا کر خودکشی کی ہے۔Woman commits suicide in Baramulla
اطلاعات کے مطابق بارہمولہ کے کریری علاقے کی ایک معمر خاتوں نے اپنے گھر میں زہریلی چیز پی لی تھی جس کے بعد خاتوں کو بے حوشی کی حالت میں سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کریری ریفر کیا گیا۔ ہسپتال پہنچنے کے بعد خاتون کو مزید علاج و معالجہ کے لیے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر ریفر کیا گیا جہاں اس نے دوران علاج دم توڑ دیا۔
Woman Commits Suicide بارہمولہ میں خاتون کی مبینہ طور پر خودکشی - خاتون کی خودکشی
بارہمولہ کے کریری علاقے میں ایک 75 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر زہریلی چیز کھا کر خودکشی کی ہے۔ پولیس نے واقعے کی نسبت سے کیس درج کیا ہے۔Woman commits suicide in Baramulla
بارہمولہ میں خاتون کی مبینہ طور پر خودکشی
مزید پڑھیں:Teenage Jumps into Jhelum سوپور میں لڑکی کی مبینہ خودکشی
اس سلسلے میں پولیس نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔