اردو

urdu

ETV Bharat / state

اوڑی کے سابق ماسٹر کا کووڈ سے انتقال - جہاں وہ اب مقیم ہیں

شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سرحدی قصبے اوڑی سے تعلق رکھنے والے ایک سابق ماسٹر کی پیر کی شام کو سری نگر میں کووڈ-19 کی وجہ سے موت ہو گئی۔ وہ ستر سالہ تھے۔

اوڑی کے سابق ماسٹر کا کووڈ سے انتقال
اوڑی کے سابق ماسٹر کا کووڈ سے انتقال

By

Published : Sep 8, 2020, 10:42 PM IST

ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلات کے مطابق مرحوم کی شناخت بشیر احمد خان، پیران پلن، اوڑی کے نام سے ہوئی ہے۔ خاندانی ذرائع نے بتایا کہ انہیں کل پرانے بس اسٹینڈ کے قریب بارہمولہ میں دفن کیا جائے گا، جہاں وہ اب مقیم ہیں۔

'بھارتی معیشت میں بھاری گراوٹ کا اندیشہ'

وہ ڈاکٹر یاسر کے والد تھے اور وسیم زوفر کے چچا، جو ایس ڈی ایچ اوڑی میں بلاک مانیٹرنگ اینڈ ایویلیویشن آفیسرہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details