شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور کے سب ضلع مجسٹریٹ کے دفتر پر اربن لوکل باڈیز کے ڈائریکٹر ریاض احمد وانی کی صدارت میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں سوپور میونسپل کونسل کے ایگزیکٹیو آفیسر سمیر جان، محکمہ آر اینڈ بی کے ایگزیکٹیو آفیسر فیاض احمد کار صاحب، چیرمین میونسپل کونسل سوپور عبدالاحد ملہ، نو منتخب ممبر مینونسپل کونسل سوپور مسرت روہی، عرفان علی کے علاوہ باقی ممبران بھی موجود رہے۔
اربن لوکل باڈیز کے ڈائریکٹر نے سوپور کا دورہ کیا - مختلف مقامات پر کام کاج جائذہ
سوپور کے لیے 1000 بلب، 100 سٹریٹ لائٹس اور پانچ واٹر پمپ کی منظوری دی گئی ہے۔ نو منتخب ممبروں نے ڈائریکٹر کا شکریہ ادا کیا۔
سوپور کا دورہ ک
یہ بھی پڑھی: سوپور: رابطہ سڑک کے کھسکنے سے مقامی لوگ پریشان
اس دوران نو منتخب ممبروں نے بھی ڈائریکٹر کے ساتھ مختلف تبادلہ خیال کیا اور ڈائریکٹر وانی صاحب کا شکریہ ادا کیا۔