اردو

urdu

ETV Bharat / state

Female Dead Body Retrieved From Jhelum: بارہمولہ میں نامعلوم خاتون کی لاش برآمد - اہم خبر بارہمولہ پولیس

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں دریائے جہلم سے ایک نامعلوم خاتون کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ پولیس نے لاش کو قانونی لوازمات کے لیے جی ایم سی بارہمولہ منتقل کر دیا۔Female Dead Body Retrieved From Jhelum

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Aug 11, 2022, 10:57 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں دریائے جہلم سے ایک نامعلوم خاتون کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں نے آج شام شیری علاقے میں دریا جہلم میں ایک لاش کو تیرتے ہوئے دیکھا۔ مقامی لوگوں نے فوراً پولیس کو مطالع کیا جس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم موقع واردات پر پہنچی۔Female Dead Body Retrieved From Jhelum

مزید پڑھیں:

پولیس نے مقامی لوگوں کے ہمراہ لاش کو دریا سے نکال کر قانونی لوازمات پورے کرنے کے لیے لاش کو جی ایم سی بارہمولہ منتقل کر دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details