اطلاعات کے مطابق کچھ مقامی افراد نے آج صبح سیالو گاؤں میں لاش دیکھی اور فوری طور پر اس کی اطلاع پولیس کو دی۔
سوپور: نامعلوم خاتون کی لاش برآمد - اش برآمد ہوئی
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔
سوپور : نامعلوم خاتون کی لاش برآمد
اطلاع ملنے کے فوری بعد پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو مردہ خانہ منتقل کردیا۔
پولیس نے اس سلسلہ میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔