شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے خواجہ باغ علاقے سے تعلق رکھنے والے عمر خان نے کئی سارے ٹی وی ڈراموں میں کام کیا ہے اور اب انہوں نے بالی ووڈ میں قدم رکھا ہے۔
عمر خان کا بارہمولہ سے بالی ووڈ تک کا سفر - umar khan in salman khan productions
عمر خان نے اپنے کیرئیر کی شروعات بالاجی پروڈکشنز کے ساتھ کی اور متعدد ٹی وی سیریلز میں اداکاری کی ہے۔
![عمر خان کا بارہمولہ سے بالی ووڈ تک کا سفر Umar Khan who is working in salman khan production's web series](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8578823-thumbnail-3x2-ok.jpg)
عمر خان کا بارہمولہ سے بالی ووڈ تک کا سفر
انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی جس دوران انہوں نے اپنے تجربات اشتراک کئے۔
عمر خان کا بارہمولہ سے بالی ووڈ تک کا سفر