اردو

urdu

ETV Bharat / state

Bank Employees Tested Positive : سوپور میں جے کے بینک برانچ احتیاطی طور بند

جموں وکشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس Coronavirus in J&Kکے یومیہ معاملات میں زبردست اُچھال دیکھنے کو مل رہا ہے جس کے نتیجے میں لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

سوپور میں جے کے بینک برانچ احتیاطی طور بند
سوپور میں جے کے بینک برانچ احتیاطی طور بند

By

Published : Dec 2, 2021, 12:43 PM IST

حکام نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں قائم جموں اور کشمیر بینک کی مرکزی شاخ کو احتیاطی طور بند JK Bank Branch Sopore closedکرنے کے احکامات صادر کیے ہیں۔

سوپور میں جے کے بینک برانچ احتیاطی طور بند

بینک کے مین برانچ کے دو ملازمین کی کورونا رپورٹ مثبت Bank Employees Tested Positiveپائے جانے کے بعد برانچ کو احتیاطی طور بند کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے جموں وکشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس Coronavirus in J&Kکے یومیہ معاملات میں زبردست اُچھال دیکھنے کو مل رہا ہے جس کے نتیجے میں لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:Coronavirus Surge in J&K: کورونا کے یومیہ معاملات میں تشویشناک اضافہ، 89 مسافروں سمیت 234 افراد کی رپورٹ مثبت

بدھ کے روز جموں وکشمیر میں 89مسافروں سمیت 234افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ ایک مریض فوت ہوا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details