سوپور:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور فروٹ منڈی میں جوائنٹ ٹرانسپورٹرس ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقد کیے گئے۔اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر ایریا مارکیٹنگ افسر، صدر فروٹ منڈی فیاض احمد کے ساتھ ساتھ دیگر فروٹ گروورس نے شرکت کی۔اس دوران عبدالوحید راتھر نے اس الیکشن میں کامیابی حاصل کی اور اس سے جوائنٹ ٹرانسپورٹرس ایسوسی ایشن کا صدر منتخب کیا گیا۔Transporters Election in Sopore
Transporters Election in Sopore: عبدالوحید راتھر سوپورجوائنٹ ٹرانسپورٹرس ایسوسی ایشن کے صدر منتخب - اہم خبر جوائنٹ ٹرانسپورٹرس ایسوسی ایشن سوپور
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور فروٹ منڈی میں آج جوائنٹ ٹرانسپورٹرس ایسوسی ایشن نے انتخابات منعقد کیے جس میں عبدالوحید راتھرکو سوپور ٹرانسپورٹرس ایسوسی ایشن کا صدر منتخب کیا گیا۔Transporters Election in Sopore
عبدالوحید راتھر سوپور ٹرانسپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
مزید پڑھیں:
نو منتخب صدر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ٹرانسپورٹرس ایسوسی ایشن کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہون نے بتایا کہ اگر چہ میں نے اس الیکشن میں کامیابی حاصل کی ، لیکن میں ایمانداری سے کام کروں گا اور ہر جائز مطالبہ کو حل کرنے کی کوشش کرو گا۔