اردو

urdu

ETV Bharat / state

Tourist Dies of Cardiac Arrest in Gulmarg: دل کا دورہ پڑنے سے سیاح کی موت - سیاح کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

معروف سیاحتی مقام گلمرگ میں گجرات سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح کی حرکت قلب بند ہونے سے موت Tourist Dies of Cardiac Arrest in Gulmarg واقع ہو گئی۔

Tourist Dies of Cardiac Arrest in Gulmarg: دل کا دورہ پڑنے سے سیاح کی موت
Tourist Dies of Cardiac Arrest in Gulmarg: دل کا دورہ پڑنے سے سیاح کی موت

By

Published : Apr 16, 2022, 2:24 PM IST

گلمرگ:شمالی کشمیر North Kashmir کے معروف سیاحتی مقام گلمرگ میں جمعہ کی شام ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح کی موت واقع ہو گئی۔ Tourist Dies of Cardiac Arrest in Gulmarg پولیس ذرائع کے مطابق 65 سالہ بھارت بھائی پاریک ولد مرحوم ایشور بھائی پاریک ساکن جامنگر گجرات نے سینے میں درد کی شکایت کی۔ سیاح کو فوری طور ہوٹل سے پرائمری ہیلتھ سنٹر گلمرگ پہنچایا گیا جہاں معالجین کے مطابق طبی مرکز پہنچانے سے قبل ہی ان کی موت واقع ہو چکی تھی۔

پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ قانونی و طبی لوازمات کے لیے میت کو سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس اسپتال پہنچایا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details