بارہمولہ:جمعہ کی صبح شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور علاقے میں نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر تین طلبہ زخمی ہوئے ہیں۔Road Accident in Sopore
ذرائع کے مطابق تین کم عمر طلبہ کو آج الصبح سوپور کے چھان کھن علاقے میں ایک نامعلوم گاڑی نے ٹکر مار دی۔ اس حادثہ میں تینوں بچے زخمی ہوئے ہیں۔تمام زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے سوپور کے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ان کا علاج و معالجہ جاری ہے۔Three students injured in hit and run mishap in sopore
Hit and Run Mishap In Sopore سوپور سڑک حادثہ میں تین کم عمر طلبہ زخمی - جموں و کشمیر پولیس تازہ خبر
بارہمولہ کے سوپور علاقہ میں جمعہ کی صبح ایک نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر تین طلبہ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال سوپور منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔Three students injured in hit and run mishap in sopore
three-students-injured-in-hit-and-run-mishap-in-sopore
وہیں سوپور ہسپتال کے ڈاکٹر نے اس سڑک حادثے کی تصدیق کی ہے۔ زخمیوں کی شناخت 8 سالہ سالق نبی ڈار،8 سالہ تنزیلہ اور ایمن کے طور پر ہوئی ہے۔ تمام زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔پولیس نے اس سلسلے میں ایک قانونی دفعات کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہیں۔
مزید پڑھیں:Road Accident in Kathua کٹھوعہ میں دلدوز سڑک حادثہ، ماں بیٹے سمیت تین افراد ہلاک، دو زخمی