سوپور:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں پیر کو ایک لڑکی نے مبینہ طور دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ایک مقامی لڑکی نے جامعہ علاقے سے جہلم میں چھلانگ لگا کر خود کشی کی۔ حادثہ کے اطلاع ملتے ہوئے جموں کشمیر پولیس کی ٹیم موقع پہر پہنچی اور ماہر غوطہ خوروں / رضا کاروں کی مدد سے لڑکی کو ڈھونڈ نکالنے کی کوششیں شروع کر دی ہے۔Girl Suicide in North Kashmir’s Sopore
Teenage Jumps into Jhelum سوپور میں لڑکی کی مبینہ خودکشی - سوپور جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ
ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں میں ایک خاتون نے مبینہ طور جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ Girl Allegedly commits Suicide in Sopore
![Teenage Jumps into Jhelum سوپور میں لڑکی کی مبینہ خودکشی سوپور میں لڑکی کی مبینہ طور خودکشی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-17182630-thumbnail-3x2-teenage-girl-jumps-into-jhelum-aspera.jpg)
سوپور میں لڑکی کی مبینہ طور خودکشی
سوپور میں لڑکی کی مبینہ طور خودکشی
لڑکی کی جانب سے اٹھائے گئے اس انتہائی اقدام کی فور طور پر وجہ معلوم نہ ہو سکی تاہم پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ آخری اطلاع ملنے تک ریسکیو آپریشن جاری تھا۔ ادھر، لڑکے کے اعزہ و اقارب بھی موقع پر پہنچ چکے ہیں اور خواتین گریہ زاری اور سینہ کوبی کرتے ہوئے ماتم کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں:کولکاتا میٹرو میں خاتون کی خودکشی کی کوشش