بارہمولہ:شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے کریری علاقے میں پیر کے روز ایک نوعمر لڑکی نے مبینہ طور پر پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق 14 سالہ لڑکی نے کریری کے وزر علاقے میں اپنی رہائش گاہ پر پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔Teenage girl hangs self to death in Baramulla
اگرچہ لڑکی کو بے حوشی کی حالت میں ایس ڈی ایچ کریری لے جایا گیا، تاہم وہاں پہنچنے کے بعد ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی وہیں لاش کو قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔