بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے واڈورہ میں واقع شیر کشمیر یونیورسٹی آف اگلیکلچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آف کشمیر کی شاخ میں اس سال اسٹرابری Strawberry کی اچھی فصل ہوئی ہے۔ اس فصل کو کشمیر کے ساتھ ساتھ ملک کے مختلف ریاستوں میں پسند کیا جاتا ہے۔ میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے واڈورہ یونیورسٹی کی ڈین پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ نے بتایا کہ اس اسٹرابیری کو ہمارے Final year students نے یونیورسٹی کے کھیتوں میں لگایا ہے اور انہوں نے کہا کہ یہ ایک Student ready Programme کے تحت لگایا جاتا ہے جس سے طلبا پڑھائی کے ساتھ ساتھ اپنی آمدنی بھی کر سکتے ہیں Agricultural University of Vadodara, Sopore۔
Strawberry Cultivation in Sopore: یونیورسٹی کیمس میں اسٹابری کی پیدوار ہونے سے اساتذہ خوش - یونیورسٹی کیمس میں اسٹابری کی پیدوار ہونے سے استاتذہ خوش
ضلع بارہمولہ کے سوپور کے واڈورہ کی زرعی یونیورسٹی میں اس سال اسٹرابری کی اچھی فصل ہونے سے یونیورسٹی کے طلبا اور اساتذہ کرام کافی خوش ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارے بچوں کو اس سے کافی فائدہ مل رہا ہے Teachers are happy with the production of strawberries in the university campus۔
Strawberry cultivation in Sopore