اردو

urdu

ETV Bharat / state

IED Defused On Srinagar-Baramulla Highway: سرینگر بارہمولہ ہائی وے پر آئی ای ڈی کو نکارہ بنا دیا گیا - IED Defused On Srinagar Baramulla Highway

بارہمولہ کے بلگام میں سرینگر بارہمولہ ہائی وے پر پولیس اور فوج نے آئی ای ڈی کا پتہ لگا کر اسے نکارہ بنا دیا۔ اس دوران ٹریفک کی آمد ورفت بند کر دی گئی تھی۔ IED Defused On Srinagar-Baramulla Highway

سرینگر بارہمولہ ہائی وے پر مشتبہ چیز برآمد
سرینگر بارہمولہ ہائی وے پر مشتبہ چیز برآمد

By

Published : Jun 11, 2022, 10:27 AM IST

Updated : Jun 11, 2022, 2:10 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے بلگام علاقے میں ٹائم پاس ہوٹل کے قریب پولیس اور فوج نے آئی ای ڈی کا پتہ لگا کر اسے نکارہ بنا دیا۔ حالنکہ آئی ای ڈی کے دھماکے سے پورے علاقے میں خوف کا ماحول پیدا ہو گیا۔ IED Blast on Srinagar Baramulla Highway

سرینگر بارہمولہ ہائی وے پر آئی ای ڈی کو نکارہ بنا دیا گیا

یہ بھی پڑھیں: Suspicious Box Laying on Road: پولیس نے مشکوک خالی ڈبہ برآمد کیا

بلگام علاقے میں آئی ای ڈی رکھنے کا شبہ ملا تھا اطلاع ملتے ہی پولیس اور فوج کی 52 RR موقع پر پہنچی اور بعد میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلایا گیا۔ Traffic Restored on Srinagar Baramulla Highway

ایک پولیس افسر نے بتایا کہ بی ڈی ایس کام پر ہونے کے دوران علاقے میں ٹریفک کو معطل کر دیا گیا تھا لیکن اب بحال کر دیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے ایک باکس میں آئی ای ڈی رکھا گیا ہے۔

Last Updated : Jun 11, 2022, 2:10 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details