بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پٹن علاقے میں سکیورٹی فورسز کو سڑک کے کنارے پر ایک مشکوک بیگ برآمد ہوا۔سکیورٹی فوسز نے مشکوک بیگ کا جائزہ لیا اور فوراً بم ڈسپوزل ٹیم کو طلب کیا گیا۔بم ڈسپوزل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر بیگ کا جائزہ لیا,بعد میں ٹیم نے بیگ کو تباہ کر دیا اور بڑے حادثہ کو ٹال دیا ہے۔Suspicious Bag Found in Pattan
پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پٹن علاقہ میں سکیورٹی فورسز کو مشکوک بیگ ملا جس کے بعد اسے تباہ کر دیا گیا ہے۔Suspicious bag found,destroyed in Pattan