اردو

urdu

ETV Bharat / state

بارہمولہ میں مشتبہ بیگ برآمد - بارہمولہ کی خبریں

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں سرینگر اور مظفر نگر قومی شاہراہ پر ایک مشتبہ بیگ برآمد کیا گیا۔ اس بیگ کو سکیورٹی فورسز نے اپنی تحویل میں لے لیا۔

بارہمولہ میں مشتبہ بیگ برآمد
بارہمولہ میں مشتبہ بیگ برآمد

By

Published : Dec 22, 2019, 1:54 PM IST

بتایا جاتا ہے کہ اس بیگ سے مشتبہ دھماکو مادہ برآمد کیا گیا اور اسے ناکارہ بنادیا گیا۔

بارہمولہ میں مشتبہ بیگ برآمد

اطلاعات کے مطابق بارہمولہ کے خانپورہ میں آج صبح 9 بجے مشتبہ بیگ کی اطلاع پر قومی شاہراہ کو دو گھنٹوں کے لیے بند کردیا گیا تھا۔

فوج کی 46 ویں آر آر بٹالین اور سی آر پی ایف کی 53 ویں بٹالین کے علاوہ پولیس نے اس علاقہ کو گھیرے میں لے کر آئی ای ڈی مادہ کو ناکارہ بنادیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details