اردو

urdu

By

Published : Sep 30, 2022, 4:24 PM IST

ETV Bharat / state

Student Stabbed in Baramulla: کمسن طالب علم پر خنجر سے وار

بارہمولہ میں ایک دلدوز واقعے میں ایک طالب علم پر وار کرکے ایک اور طالب علم نے اُسے شدید زخمی کر دیا۔ Minor Student Stabbed in Baramulla

کمسن طالب علم پر خنجر سے وار
کمسن طالب علم پر خنجر سے وار

بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک نجی اسکول میں زیر تعلیم طالب علم پر اچانک ایک دوسرے اسکول کے طالب نے مبینہ طور چاقو سے حملہ کرکے اسے شدید زخمی کر دیا۔ واقعے کے بعد حملہ آور طالب علم موقع سے فرار ہو گیا۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں کافی غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔Student Allegedly Stabbed another Student in Baramulla

کمسن طالب علم پر خنجر سے وار

خون میں لت پت زخمی طالب علم کو فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج و اسپتال بارہمولہ منتقل کیا گیا جہاں اُس کا علاج و معالجہ کیا جا رہا ہے۔ اس حوالہ سے پولیس نے ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ طالب علم پر وار کرنے والے فرار ہوئے دوسرے طالب علم کو ڈھونڈ نکالنے کی کارروائی تیز کر دی گئی ہے۔ Baramulla Student Stabbed

ABOUT THE AUTHOR

...view details