اردو

urdu

ETV Bharat / state

Special Programme On Rural Urology: سوپور میں یورولوجیکل کینسر سے متعلق بیداری پروگرام

پروگرام کا مقصد دور دراز علاقوں اور گاؤں میں طبی مراکز Health Care کو بہتر بنانا ہے۔ اس پروگرام میں ملک بھر سے آئے ہوئے ڈاکٹرز نے شرکت کی اور 'یورولوجی اور یورولوجیکل کینسر' پر روشنی ڈالی۔ Special Programme On Rural Urology

Special Programme On Rural Urology: سوپور میں یورولوجیکل کینسر سے متعلق بیداری پروگرام
Special Programme On Rural Urology: سوپور میں یورولوجیکل کینسر سے متعلق بیداری پروگرام

By

Published : Mar 16, 2022, 4:48 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور مازبوگ میں حکیم ثناء اللہ اسپیشلسٹ ہسپتال اور کینسر سنٹر Hakim Sanaullah Specialist Hospital and Cancer centre کی جانب سے Rural Urology 2022 کے عنوان سے ایک روزہ بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

Special Programme On Rural Urology: سوپور میں یورولوجیکل کینسر سے متعلق بیداری پروگرام

اس پروگرام کا مقصد تھا کہ دور دراز علاقوں اور گاؤں میں طبی مراکز health care کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ اس پروگرام میں ملک بھر سے آئے ہوئے ڈاکٹرز نے شرکت کی اور 'یورولوجی اور یورولوجیکل کینسر' Bringing Advances in Urology and Urological Cancers To the Masses پر روشنی ڈالی۔

یہ بھی پڑھیں: NMC Nod To MCh Urology : سپر سپیشلٹی اسپتال سرینگر میں ایم سی ایچ یورولاجی کو منظوری

اس دوران ای ڈی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شیلین رائنا نے بتایا کہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں اس قسم کے پروگرامز منعقد کرنے کی ضرورت ہے تاکہ مریضوں کا علاج جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعہ کیا جا سکے۔ اسی سلسلے میں ہم سوپور مازبوگ میں یہ پروگرام کر رہیں ہے۔ Special Programme On Rural Urology

ABOUT THE AUTHOR

...view details