اردو

urdu

ETV Bharat / state

اسٹرا بیری کی پیداوار سے کسانوں میں خوشی کی لہر - فصل ٹھیک تھی اور ہم اللہ کے بہت شکر گزار ہیں

سوپور: موسمی بہار شروع ہوتے ہی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور واڈورہ کے شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچر میں کسانوں کے چہرے پر خوشیاں جھلک رہی ہیں کیونکہ اس سال ایک بار پھر اسٹرابیری کی پیداوار بہت اچھی ہے۔

اسٹابری میوہ کی پیداوار سے کسانوں میں خوشی کی لہر
اسٹابری میوہ کی پیداوار سے کسانوں میں خوشی کی لہر

By

Published : May 19, 2020, 8:59 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی کسانوں کا کہنا ہے 'کہ ان کو کورونا وائرس کے چلتے کوئی بھی پریشانی نہیں ہوئی بلکہ ان کا اسٹرابیری کا کاروبار شد و مد سے چل رہا ہے۔'

اسٹابری میوہ کی پیداوار سے کسانوں میں خوشی کی لہر

انہوں نے کہا کہ اس وقت جب کی اکثر و بیشتر لوگ کورونا وائرس کی مہا ماری سے جوج رہے ہیں لیکن ان کے میوہ کی کافی مانگ ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ دوکاندار اور بیوپاری ان کو اس اسٹرابیری کی اچھی قیمت دیتے ہیں اور اس سال ایک بار پھر فصل ٹھیک ہوئی اور ہم اللہ کے بہت شکر گزار ہیں۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details