اردو

urdu

ETV Bharat / state

سوپور : مچھواروں کے لیے ٹور کا اہتمام - اردو نیوز

اس دورے کا مقصد مچھواروں کو ٹرووٹ اور کارپ مچھلی کے بارے میں جانکاری فراہم کرنا ہے۔

مچھواروں کے ایکسپوژر ٹور کا اہتمام
مچھواروں کے ایکسپوژر ٹور کا اہتمام

By

Published : Feb 9, 2021, 5:57 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں محکمہ فِشریز کی جانب سے سوپور اور دیگر مختلف علاقوں سے منسلک مچھواروں کے لئے ایک ٹور کا اہتمام کیا گیا۔

مچھواروں کے ایکسپوژر ٹور کا اہتمام

اس دوران اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز سوپور محمد شفیع نے بتایا 'اس دورے کا مقصد ہمارے مچھواروں کو ٹرووٹ اور کارپ مچھلی کے بارے میں جانکاری فراہم کرنا ہے۔ ساتھ ہی انہیں جدید ٹیکنالوجی سے روبرو بھی کرایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے
نتیش کابینہ میں شاہنواز حسین اور زماں خان کو بڑی ذمہ داری

انہوں نے بتایا 'ہم نے آج کم سے کم پچیس مچھواروں کو ٹور پر بھیجا ہے اور ہماری یہ کوشش آگے بھی جاری رہے گی۔ ہم مچھواروں کو جموں وکشمیر اور ملک کی مختلف ریاستوں میں دورے پر بھیجتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details