شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر سوپور میں سنیچر کے روز 215 سی آر پی ایف کی بٹالین کا ایک اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔
سوپور: سی آر پی ایف اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت - ضلع بارہمولہ سی آر پی ایف اہلکار
اطلاعات کے مطابق 215 سی آر پی ایف کی بٹالین سے وابستہ ایک اہلکار علی الصبح اچانک زمین پر گرگیا۔ ہسپتال لے جانے کے بعد بھی وہ بچ نہیں سکا۔
سوپور: سی آر پی ایف اہلکار کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال
اطلاعات کے مطابق 215 سی آر پی ایف کی بٹالین سے وابستہ ایک اہلکار علی الصبح اچانک زمین پر گرگیا جس کو جلدی سے علاج و معالجے کے لیے سرینگر ہسپتال روانہ کیا گیا اور دوپہر بعد وہ اپنی زندگی کی جنگ ہار گیا۔