اردو

urdu

ETV Bharat / state

سوپور میں دس سالہ لڑکے کی لاش باتھ روم سے بر آمد - شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے تجر شریف گاؤں میں دس سالہ لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

سوپور میں دس سالہ لڑکے کی لاش باتھ روم سے بر آمد
سوپور میں دس سالہ لڑکے کی لاش باتھ روم سے بر آمد

By

Published : May 17, 2020, 11:21 AM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مرسلین احمد لون ولد فیاض احمد لون نامی ایک لڑکے کی لاش ان کے گھر کے باتھ روم سے بر آمد ہوئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ اہلخانہ کے بیان کے مطابق لڑکے نے خودکشی کر لی ہے۔

اہلخانہ کے بیان کے مطابق اس لڑکا اپنے والدین موبائل فون مانگ رہا تھا، تاہم والدین نے انکار کردیا تھا اور غصے میں آکر باتھ روام کے اندر اسکارف سے گلا گھونٹ لیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے اور تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details