ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی میں ایک فوجی اہلکار نے مبینہ طور خود پر مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ Soldier Shoots Self to Death in Uriاگرچہ فوجی اہلکار کو برگیڈ ہسپتال اوڑی اور بعد ازاں سب ضلع ہسپتال اوڑی منتقل کیا گیا تاہم وہاں موجود ڈاکٹروں کے مطابق اسپتال پہنچانے سے قبل ہی فوجی اہلاک کی موت واقع ہو چکی تھی۔
Soldier Commits Suicide in Uri: اوڑی میں فوجی اہلکار کی خودکشی - سرحدی قصبہ اوڑی
شمالی کشمیر North Kashmir کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی میں ایک فوجی اہلکار نے مبینہ طور خودکشی Soldier Commits Suicide in Uri, Baramulla کر لی۔
Soldier Commits Suicide in Kashmir: اوڑی میں فوجی اہلکار کی خودکشی
سرکاری ذرائع کے مطابق فوجی اہلکار نے اپنی ہی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی انجام دی۔ Soldier Shoots Self to Death in Baramullaخوکشی انجام دے والے اہلکار کی شناخت سالہ وکرم کمار یادو کے طور پر ہوئی ہے جو مائیک پوسٹ، اوڑی سرحد پر بھارتی حدود کی آخری پوسٹ، پر تعینات تھے۔
پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج Soldier Commits Suicide in Uri, Baramullaکر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
- مزید پڑھیں:رام بن میں سی آر پی ایف اہلکار کی خودکشی