بارہمولہ: ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس اے آئی) نے آج کے روز شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سرحدی علاقے بونيار کے ہندی نوشہرہ علاقے میں ایک رہائشی مکان میں چھاپا ماراSIA raids a residential house
SIA raids a residential house بارہمولہ میں ایس آئی اے کی چھاپے ماری - ریاستی تحقیقاتی ایجنسی
جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے بونيار کے ہندی نوشہرہ علاقے میں ایس آئی اے نے ایک رہائشی مکان میں چھاپا مارا۔ SIA raids In Baramulla
بارہمولہ میں ایس آئی اے کی چھاپے ماری
اطلاعات کے مطابق ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) عسکریت پسندی کے سلسلے میں چھاپے ماری کر رہی ہے اسی لیے آج انہوں نے نوشہرہ کے ہندی علاقے میں چھاپا مارا
اطلاعات کے مطابق ریاض احمد چوہدری ولد عبدل راشد چوہدری کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے