اردو

urdu

ETV Bharat / state

Shop Gutted in Boniyar, Uri: بونيار، اوڑی میں شبانہ آتشزدگی، دکان خاکستر - شمالی کشمیر

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بارہمولہ کے بونیار علاقے میں شبانہ آتشزدگی Shop Gutted During Nocturnal Ablaze in Uri, Baramullaکے دوران ایک دکان اور اس میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان خاکستر ہو گیا۔

بونيار، اوڑی میں شبانہ آتشزدگی، دکان خاکستر
بونيار، اوڑی میں شبانہ آتشزدگی، دکان خاکستر

By

Published : May 12, 2022, 1:59 PM IST

ضلع بارہمولہ کے بونیار، اوڑی میں گزشتہ شام دیر گئے آتشزدگی میں ایک دکان اور اس میں موجود املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے۔ Shop Gutted During Nocturnal Ablaze in Uri, Baramullaمقامی باشندوں کے مطابق بدھ کی شام قریب دس بجے اچانک دکان سے آگ کے شعلے بلند ہونے لگے اور آناً فاناً آگ نے پوری دکان کو اپنی زد میں لے لیا۔ Nocturnal Ablaze in Uriآتشزدگی میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

بونيار، اوڑی میں شبانہ آتشزدگی، دکان خاکستر

مقامی باشندوں نے بتایا کہ آتشزدگی کی اطلاع فوری طور محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کو دی گئی تاہم مقامی رضاکاروں نے فائر سروس کا انتظار کرنے کے بجائے آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے جو توڑ کوششیں کی۔ Nocturnal Fire in Boniyar, Uri, Shop Guttedانہوں نے کہا کہ کچھ دیر بعد فائر اینڈ ایمرجنسی کا عملہ موقع پر پہنچا اور انہوں نے آگ کو بجھانے میں کامیابی حاصل کر لی تاہم اس دوران دکان میں موجود سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔

مقامی باشندوں نے بتایا کہ علاقے میں فائر اینڈ ایمرجنسی خدمات نہ ہونے ہونے کے سبب آتشزدگی کے دوران لوگوں کی املاک کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔ Nocturnal Fire in Boniyar, Uri, Shop Guttedانہوں نے حکام سے علاقے میں فائر اینڈ ایمرجنسی خدمات شروع کرانے کی اپیل کی ہے۔ وہیں اوڑی پولیس نے دکان میں لگی آگ کے حوالے سے کیس درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details