اردو

urdu

ETV Bharat / state

سوپور میں پولی تھین سے متعلق شعور بیداری مہم - anti polythene campaign in sopore

ریاست جموں کشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے پولی تھین مخالف مہم شروع کی گئی۔

sopore: say no to polythene

By

Published : Apr 25, 2019, 1:39 PM IST

مہم میں شامل رضاکاروں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اس مہم کا مقصد لوگوں کے اندر شعور پیدا کرنا ہے کہ پولی تھین ماحول کے لیے سخت مضر ہے۔ اس لیے ہمیں اس کے استعمال سے حتی الامکان گریز کرنا چاہئے۔

انکا کہنا تھا کہ روز مرہ کی زندگی میں پولی تھین کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے جو کہ جنت بے نظیر - کشمیر کے لیے بے حد خطرناک ہے۔

سوپور میں پولی تھین سے متعلق شعور بیداری مہم

انہوں نے مزید کہا کہ ’’ہمیں پولی تھین کے بجائے کاغذ یا ایسے تھیلوں کا استعمال کرنا چاہئے جو پولی تھین کی طرح ماحولیات کے لئے مضر نہ ہو۔‘‘

ABOUT THE AUTHOR

...view details