اردو

urdu

ETV Bharat / state

Sarpanch Killed in Pattan: پٹن میں مسلح افراد کے حملے میں سرپنچ ہلاک - بارہمولہ کی تازہ کبر

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے گوشہ بگ پٹن علاقے میں آج شام نامعلوم بندوق برداروں نے مقامی سرپنچ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔Sarpanch killed in Pattan

Sarpanch Killed in Pattan: پٹن میں مسلح افراد کے حملے میں سرپنچ ہلاک
Sarpanch Killed in Pattan: پٹن میں مسلح افراد کے حملے میں سرپنچ ہلاک

By

Published : Apr 15, 2022, 7:56 PM IST

Updated : Apr 15, 2022, 10:19 PM IST

بارہمولہ :اطلاع کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے گوشہ بگ پٹن علاقے میں آج شام نامعلوم بندوق برداروں نے مقامی سرپنچ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ اگرچہ سرپنچ کو زخمی حالت میں نزدیکی ہسپتال پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے سرپنچ کو مردہ قرار دے دیا۔Sarpanch killed in Pattan

Sarpanch Killed in Pattan: پٹن میں مسلح افراد کے حملے میں سرپنچ ہلاک

ہلاک سرپنچ کی شناخت منظور احمد احمد بینگرو کے طور پر ہوئی ہے۔ سکیورٹی فوسز نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Apr 15, 2022, 10:19 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details