بارہمولہ: ضلع بارہمولہ کے بونيار کے ارمبوہ علاقے میں ایک سڑک حادثے میں چار افراد شدید طورپر زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بونیار کے ارمبوہ میں ایک سومو گاڑی ایک کار سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں علاج و معالجہ کے لیے پرائمری ہیلتھ سینٹر بونيار داخل کیا گیا۔ بعد میں زخمیوں کو مزید علاج کے لیے بارہمولہ ہسپتال منتقال کیا گیا۔Road Accident In Boniyar
Road Accident In Boniyar: بونيار سڑک حادثے میں چار افراد زخمی - سڑک حادثہ بونیار
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بونیار علاقے میں ایک سڑک حادثہ میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو علاج و معالجہ کے لیے ضلع ہسپتال بارہمولہ داخل کیا گیا۔Road Accident In Boniyar
![Road Accident In Boniyar: بونيار سڑک حادثے میں چار افراد زخمی Road accident in boniyar 4 person's injured](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-15194492-151-15194492-1651681228485.jpg)
بونيار سڑک حادثے میں چار افراد زخمی
پولیس نے اس معاملے کی نسبت سے ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔ ہم آپ کو بتادیں کہ آج وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں بھی ایک سڑک حادثہ مین تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔حادثہ ایک اسکوٹر اور ایک الٹو کار کے درمیان پیش آیا۔
مزید پڑھیں: