اردو

urdu

ETV Bharat / state

ارم بوہ سڑک حادثہ میں ایک شخص زخمی - ای ٹی وی بھارت

مقامی باشندہ سعید خان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سڑک کی خستہ حالت کے بارے میں کئی بار محکمہ بیکن کو بتایا گیا لیکن روڈ کی مرمت نہیں کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے حادثے ہوتے رہتے ہیں۔

ارم بوہ سڑک حادثہ میں ایک شخص زخمی
ارم بوہ سڑک حادثہ میں ایک شخص زخمی

By

Published : Apr 5, 2021, 1:27 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں سرحدی علاقہ اوڑی کے ارم بوہ بونیار میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
زخمی کو فوراً نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
مقامی لوگوں کے مطابق سڑک پر جگہ جگہ گڑھے ہونے کی وجہ سے علاقے میں ایک کار حادثے کا شکار ہوئی جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

ارم بوہ سڑک حادثہ میں ایک شخص زخمی
زخمی کو فوراً ایک نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ کار، ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔مقامی باشندہ سعید خان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سڑک کی خستہ حالت کے بارے میں کئی بار محکمہ بیکن کو بتایا گیا لیکن روڈ کی مرمت نہیں کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے حادثے ہوتے رہتے ہیں۔

انہوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ اس سڑکی کی مرمت کا کام شروع کیا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details