اردو

urdu

ETV Bharat / state

اوڑی میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر - ETV Bharat

سرحدی قصبہ اوڑی میں آتشزدگی کے سبب رہائشی مکان اور اس میں موجود لاکھوں روپے مالیت کی املاک خاکستر ہوگئیں۔

اوڑی میں آتشزدگی، ایک مکان خاکستر
اوڑی میں آتشزدگی، ایک مکان خاکستر

By

Published : Nov 15, 2021, 1:32 PM IST

شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے نمبلہ، اوڑی علاقے میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔

اوڑی میں آتشزدگی، ایک مکان خاکستر

آگ کے سبب مکان اور اس میں موجود لاکھوں روپے مالیت کی املاک خاکستر ہوگئیں جب کہ حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

مقامی باشندوں نے بتایا کہ نمبلہ، اوڑی کے رہائشی شوکت علی منگل کے رہائشی مکان سے اچانک آگ گئی، جس نے آناً فاناً پوری عمارت کو اپنی زد میں لے لیا۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے مزید کہا کہ آگ کے سبب کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم آتشزدگی میں مکان اور اس میں موجود املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details