اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rescue Operation In Sopore سوپور میں ریسکیو آپریشن کے مقام پر تصویر کشی پر پابندی

شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور قصبے میں نوعمر لڑکی کی تلاشی اور بچاؤ آپریشن کے مقامات پر تصاویر کلک کرنے اور ویڈیو ریکارڈ کرنے پر انتظامیہ نے پابندی عائد کر دی ہے۔ Teenage Jumps into Jhelum In Sopore

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Dec 20, 2022, 10:57 PM IST

بارہمولہ:شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور قصبے میں نوعمر لڑکی کی تلاشی اور بچاؤ آپریشن کے مقامات پر تصاویر کلک کرنے اور ویڈیو ریکارڈ کرنے پر انتظامیہ نے پابندی عائد کر دی ہے۔ Rescue Operation In Sopore

حکام کے مطابق لوگ ریسکیو سائٹ کے قریب آ رہے ہیں اور یہاں ویڈیوز اور تصاویر کھینچ لیتے ہے جس کی وجہ سے یہاں کسی بھی ناخوشگوار واقعے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔حکام نے اس لیے ریسکیو آپریشن کے مقام پر ویڈیوز اور تصاویر کھیچنے پر پابندی عائد کی ہے۔Recording videos capturing photos Banned In Sopore Rescue Site

واضح رہے کہ سوپور کے جامعہ پل کے قریب دریائے جہلم میں نو زوز قبل ایک نو عمر لڑکی نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر خودکشی کی ہے۔ وہیں نوعمر لڑکی کی لاش نکالنے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، تاہم لڑکی کی لاش ابھی تک بازیاب نہ ہو سکی۔Teenage Jumps into Jhelum In Sopore

مزید پڑھیں:Teenage Jumps into Jhelum سوپور میں لڑکی کی مبینہ خودکشی

ABOUT THE AUTHOR

...view details