اردو

urdu

ETV Bharat / state

Protest Against Health Dept at Rafiabad: باہمولہ کے رفیع آباد میں محمکہ صحت کے خلاف مظاہرہ - محکمہ صحت کے خلاف رفیع آباد میں مظاہرہ

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد میں محکمہ صحت کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کیا جس سے کئی گھنٹوں تک ٹریفک کا نظام متاثر رہا Protest against health department in Rafiabad of Baramulla۔

Protest Against Health Department at Rafiabad
Protest Against Health Department at Rafiabad

By

Published : Jun 13, 2022, 10:52 PM IST

بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ڈنگی وچھ رفیع آباد میں مقامی لوگوں، سیاسی، سماجی اور عام لوگوں نے محکمہ صحت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیے جس کی وجہ سے علاقہ میں کئی گھنٹوں تک ٹریفک کا نظام متاثر رہا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ دس سال قبل محکمہ کی طرف سے علاقے میں ایک شاندار بلڈنگ اگرچہ تعمیر کی گئی ہیں لیکن ابھی تک اس بلڈنگ کو عام لوگوں کیلے وقف نہیں کیا جارہا ہے، جس سے یہاں کے مقامی لوگوں کو کافی زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے Protest against health department at Rafiabad۔

ویڈیو دیکھیے۔
باہمولہ کے رفیع آباد میں محمکہ صحت کے خلاف مظاہرہ

مزید پڑھیں:


لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر سعید سحرش اصغر اور محکمہ صحت کے اعلی عہدیداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس بلڈنگ کو مقامی لوگوں کیلے وقف کیا جائے اور اس میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم تعینات کی جائے، جس لوگوں کو سوپور، ہنداواڑہ اور بارہمولہ کا رخ نہ کرنا پڑے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

Protest

ABOUT THE AUTHOR

...view details