اردو

urdu

ETV Bharat / state

Program on Women Empowerment : خواتین کو مختلف سرکاری اسکیموں کے متعلق آگاہی فراہم

بارہمولہ میں فوج کے اشتراک سے منعقدہ آگاہی و تربیتی پروگرام کے دوران خواتین کو مختلف سرکاری اسکیموں کے بارے میں آگاہی فراہم Program on Women Empowerment and Career Counselling کی گئی۔

خواتین کو مختلف سرکاری اسکیموں کے متعلق آگاہی فراہم
خواتین کو مختلف سرکاری اسکیموں کے متعلق آگاہی فراہم

By

Published : Mar 31, 2022, 2:27 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بارہمولہ میں فوج کی جانب سے ویمن ایمپاورمنٹ اور کیرئیر کونسلنگ کے موضوع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا Program on Women Empowerment and Career Counselling in Baramullaجس میں 150 سے زائد مقامی خواتین نے شرکت کی۔ تقریب میں زیادہ تر مقامی اسکولوں اور کالجز سے تعلق رکھنے والی طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

خواتین کو مختلف سرکاری اسکیموں کے متعلق آگاہی فراہم

منتظمین کے مطابق پروگرام کے انعقاد کا مقصد خواتین کو سرکار کی جانب سے وضع کی گئی مختلف اسکیموں کے بارے میں روشناس کرانا تھا۔ Program on Women Empowerment پروگرام کے دوران مقررین نے خواتین کے لیے مخصوص اسکیموں کے بارے میں حاضرین کو آگاہ کیا، وہیں انہوں نے وضع کی گئی مختلف اسکیموں سے استفادہ حاصل کرنے کے طریقہ کار سے بھی آگاہ کیا۔

خواتین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ساتھ مختلف کھیل مقابلوں کے انعقاد کے حوالے سے مقررین نے کہا کہ بارہمولہ سمیت وادی کشمیر کے مختلف مقامات پر خواتین کے لیے ان ڈور اور آئوٹ ڈور کھیل مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ Program on Women Empowerment in Baramullaانہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ سمیت فوج بھی خواتین کو باختیار بنانے انہیں روزگار کے مختلف مواقع فراہم کرنے کے علاوہ انکے ہنر کو پلیٹ فراہم مہیا کرانے کے لیے کوشاں ہے۔

خواتین نے تقریب کے انعقاد پر فوج کی سراہنا کرتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کے آگاہی و تربیتی پروگرامز کے انعقاد کی امید ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے پروگرامز کے ذریعے خواتین کو مفید معلومات حاصل ہوتی ہیں۔ پروگرام میں بلاک ڈیولپمنٹ افسر سنگرامہ شافیہ کے علاوہ قومی باسکٹ بال کھلاڑی عشرت اختر نے بھی شرکت کی اور اپنے خیالات اور تجربات شیئر کیے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details