اردو

urdu

ETV Bharat / state

سروس پائپ پھٹنے سے دوکان دار پریشان - پیپ فھٹنے سے دوکان دار پریشان

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے مین بازار میں پی ایچ ای محکمہ کی سروس پائپ پھٹنے سے یہاں کے دوکان داروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

پیپ فھٹنے سے دوکان دار پریشان

By

Published : Jun 26, 2019, 10:34 PM IST

Updated : Jun 26, 2019, 10:39 PM IST


ایک دوکاندار کا کہنا ہے کہ 'پچھلے 15 دنوں سے پی ایچ ای کی پائپ پھٹنے سے ہمیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور سارا پانی ہمارے دوکانوں کے اندر جارہا ہے'۔

پیپ فھٹنے سے دوکان دار پریشان

انہوں نے کہا کہ آج تک کسی نے بھی اس مسئلے کی طرف کوئی توجہ نہیں دی۔ اس پانی سے یہاں کی سڑکیں بھی خراب ہوگئی ہیں۔

ان کا مطالبہ ہے کہ اس پائپ کو جلد از جلد ٹھیک کرایا جائے۔

Last Updated : Jun 26, 2019, 10:39 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details