شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ڈی سی دفتر میں کشمیری پنڈنوں نے ایک پر امن احتجاج کیا ۔Peaceful protest of Kashmiri Pandits اس احتجاج کا مقصد تھا کہ جو پردھان منتری پیکیج کے تحت ان کو سال 2012 میں نوکری دی گئ تھی لیکن کافی پنڈنوں کو اس میں ایکمڈیشنAccommodation آج تک نہیں دی گئ جس کی وجہ سے ان کو کافی مسائل کا سامنا ہے۔
Peaceful protest of Kashmiri Pandits: کشمیری پنڈتوں کا پرامن احتجاج - کشمیری پنڈنوں نے ڈی سی بارہمولہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا
پردھان منتری پیکیج کے تحت کشمیری پنڈتوں کو سال 2012 میں نوکری دی گئ تھی لیکن کافی پنڈنوں کواس میں ایکمڈیشن Accommodation آج تک نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے ان کو کافی پریشانی کا سامنا ہے۔Peaceful protest of Kashmiri Pandits
بارہمولہ:کشمیریوں پنڈتوں کا پرامن احتجاجبارہمولہ:کشمیریوں پنڈتوں کا پرامن احتجاج
میڈیا سے مقامی پنڈت راکیش نے بتایا کہ میں پچھلے دس سالوں سے پردھان منتری پیکیج کے تحت کشمیر میں کام کرتا ہوں اور ہم کو کافی مسئلے و مسائل ہے ہم ڈی سی بارہمولہ کو اس سے واقف کروانا چاہتے ہیں۔
اس دوران ان کشمیری پنڈنوں نے ڈی سی بارہمولہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا اور امید کی کہ ان کے مسئلے مسائل کو ترجیح دی جائے گی۔