ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ عروسہ، اوڑی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے ایک کنونشن کا انعقاد عمل میں لایا گیا BJP Holds Convention in Uri, Baramulla جس میں علاقے کے کئی پنچ، سرپنچ صاحبان نے بی جے پی میں شمولیت اختیار Panches, Sarpanches Join BJP in Uri کرلی۔
بی جے پی کی جانب سے منعقد کیے گئے کنونشن میں بی جے پی بارہمولہ یونٹ سے وابستہ کئی لیڈران و کارکنان نے شرکت کرکے یوپی سمیت چار ریاستوں میں پارٹی کی شاندار فتح پر پارٹی کے اعلیٰ رہنمائوں و کارکنان کو مبارک باد دیتے ہوئے جشن منایا۔