مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے دوران تین افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
جنگ بندی کی خلاف ورزی میں 3 افراد زخمی
بارہمولہ کے اوڑی سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے، دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
jangbandi
اطلاعات کے مطابق اوڑی سیکٹر میں دونوں جانب سے گولہ باری جاری ہے، بھارتی فوج پاکستانی فوج کی جانب سے کی جارہی فائرنگ کا موثر جواب دے رہی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔