اردو

urdu

ETV Bharat / state

Uri Road accident: اوڑی میں سڑک حادثہ، نو افراز زخمی - روڈ ایکسیڈینٹ اوڑی

شمالی کشمیر کے سرحدی قصبہ اوڑی میں آج شام ایک سڑک حادثہ میں نو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں پانچ افراد کو ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا۔Nine Injured In Uri Road Accident

nine-injured-in-uri-road-accident
اوڑی میں سڑک حادثہ، نو افراز زخمی

By

Published : Oct 29, 2022, 8:36 PM IST

Updated : Oct 29, 2022, 8:50 PM IST

بارہمولہ:جموں کشمیر کے سرحدی علاقے اوڑی میں آج شام کو ایک سڑک حادثے میں 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں میں پانچ افراد کو ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا۔Nine Injured In Uri Road Accident

اوڑی میں سڑک حادثہ، نو افراز زخمی
تفصیلات کے مطابق مطابق ایک ایکو گاڑی نند سنگھ برج کے پاس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی گہری کھائی میں جاگری۔ اس حادثہ میں نو افراد زکمیو ہوئے ہین جنہیں علاج کے لیے سب ہسپتال اوڑی منتقل کیا گیا۔ذرائع کے مطابق حادثہ میں پانچ افرد شدید زخمی ہوئے ہیںاور انہیں مزید علاج و معالجہ کے لیے ضلع ہسپتال بارہملہ منتقل کیا گیا۔
Last Updated : Oct 29, 2022, 8:50 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details