تقریب کی صدارت برگزیدہ شاعر شیر علی مشغول نے کی۔ جبکہ ضمیر انصاری، شاہد دلنوی، علی محمد حسرت بھی اس موقعے پر موجود رہے۔
یوم مادری زبان کے مناسبت سے تقریب کا اہتمام - celebrations in baramullah
جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں یوم مادری زبان کے سلسلے میں آج دائرہ ادب دلنہ بارہمولہ اور کلچر اکیڈمی و ادبی مرکز کے اشتراک سے گرین لینڈ ہائی اسکول میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔
یوم مادری زبان کے مناسبت سے تقریب کا اہتمام
اس موقعے پر ضمیر انصاری، جمیل انصاری، اور شاہد دلنوی نے مادری زبان کی اہمیت اور افادیت کے حوالے سے مقالے پڑھے۔
تقریب پر ایک مختصر مشاعرہ بھی منعقد ہوا، جس میں اسکولی بچوں اور اساتذہ نے شرکت کی۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 3:09 AM IST